Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

*سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے جنیوا کانفرنس کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری احمد نواز واہلہ

  *سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے جنیوا کانفرنس کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری احمد نواز واہلہ* سوئٹزرلینڈ میں ...

 

*سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے جنیوا کانفرنس کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری احمد نواز



واہلہ*


سوئٹزرلینڈ میں عزازی سفیر برائے سپورٹس کلچر اور ٹورازم جناب احمد نواز واہلہ کی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار, وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر  سے سوئٹزرلینڈ میں ملاقات۔ 

ملاقات میں جناب احمد نواز واہلہ نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو جنیوا کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوتے کہا کہ آپکی قیادت میں معاشی ٹیم کی دن رات انتھک محنت اور کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔  انکا مزید کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔  اور انشاء اللہ آپکی قیادت میں ملک بہت جلد معاشی بران پر قابو پا لے گا۔ انہوں کے ٹورازم اور کلچر کے فروغ کے لیے اپنی کاوشوں سے بھی وزیر اعظم پاکستان کو آگاہ کیا۔ 

 یاد رہے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کو جنیوا کانفرنس میں مختلف ممالک اور اداروں کی طرف سے 11 ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں