Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور بار الیکشن ،چودھری عرفان سلامت باجوہ صدر فہیم گوراٸیہ جنرل سیکرٹری اور رانا غلام عباس ناٸب صدر منتخب

 پسرور بار الیکشن ،چودھری عرفان سلامت باجوہ صدر فہیم گوراٸیہ  جنرل سیکرٹری اور رانا غلام عباس ناٸب صدر منتخب ۔ پسرور(حماز گھمن سے )پسرور بار...


 پسرور بار الیکشن ،چودھری عرفان سلامت باجوہ صدر فہیم گوراٸیہ  جنرل سیکرٹری اور رانا غلام عباس ناٸب صدر منتخب ۔


پسرور(حماز گھمن سے )پسرور بار الیکشن 2023.24 کے لیے آج ووٹنگ ہوٸی ۔الیکشن نتاٸج کے مطابق صدر کے لیے عرفان سلامت باجوہ نے 307ووٹ  لے کر کامیابی حاصل کی جب کہ ان کے مدمقابل رانا مقبول 233۔ووٹ حاصل کر سکے ۔جنرل سیکرٹری کے ون ٹو ون مقابلہ میں فہیم اختر گوراٸیہ نے 280۔ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جب کہ ان کے مدمقابل نوید عمر ڈوگر نے 262۔ووٹ حاصل کیے ۔ناٸب صدر کا معرکہ رانا غلام عباس نے 311۔ووٹ لے کر اپنے نام کیا جب کہ ان کے مدمقابل نصرا للہ گھمن نے 225ووٹ حاصل کر سکے ۔پسرور بار کے رجسٹرڈ ووٹران کی تعداد 627ہے جب کہ 555۔ووٹ کاسٹ ہوۓ 04۔ووٹ مسترد کیے گٸے ۔الیکشن کمیشن چودھری اشرف سوہاوا ایڈووکیٹ ،غلام غوث باجوہ أیڈووکیٹ اور سید عمران شیرازی ایڈووکیٹ پر مشتمل تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں