Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے لیے پندرہ روزہ ٹریننگ اور ٹیبلٹ دینے کا آغاز کر دیا گیا

 ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے لیے پندرہ روزہ ٹریننگ اور ٹیبلٹ دینے کا آغاز کر دیا گیا ۔ پسرور( نامہ نگار) ملک بھر کی طرح پسرور میں بھی ڈیجیٹل م...






 ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے لیے پندرہ روزہ ٹریننگ اور ٹیبلٹ دینے کا آغاز کر دیا گیا ۔


پسرور( نامہ نگار) ملک بھر کی طرح پسرور میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے ٹریننگ اور ٹیبلٹ کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ۔ٹریننگ کے لیے پسرور شہر میں تین سنٹرز گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول لیب ماڈل پسرور ،گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر 1 اور گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر 2 بناۓ گٸے ہیں ۔سنسز ڈسٹرکٹ آفیسر سلمان ظفر اسٹنٹ کمشنر پسرور  نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مردم شماری ایک اہم قومی فریضہ اور بھاری زمہ داری ہے  ۔آپ نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوۓ اس قومی فریضہ کو پوری جان فشانی سے سر انجام دینا ہے ۔اس موقع پر اسٹنٹ سنسز کووآرڈینیٹر تحصیل پسرور محمد شاھدورک نے بتایا کہ ٹریننگ میں شامل حاضرین کو بہترین سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں ۔اس حوالے سے کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے ادارا شماریات کا عملہ پوری طرح متحرک ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں