Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

گوجرنوالہ۔: لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو بلیک میل کرنے والے فٹنس ٹرینر کو گرفتار کر لیا گیا

 گوجرانوالہ: لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو بلیک میل  کرنے والے فٹنس ٹرینر کو گرفتار کر لیا گیا گوجرانوالہ:ملزم سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر نو عمر ب...


 گوجرانوالہ: لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو بلیک میل  کرنے والے فٹنس ٹرینر کو گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالہ:ملزم سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو اپنے گھر بلواتا، 

گوجرانوالہ:ملزم بچوں کو گھر بلا کر انکے ساتھ بد فعلی کرتا اور ویڈیو بھی بنا لیتا،پولیس 

گوجرانوالہ:ملزم متاثرہ لڑکوں کو ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے لاکھوں روپے لے چکا ہے،ایف آئی آر

گوجرانوالہ:ملزم حسن متاثرہ نوجوان کو بلیک میل کر کے 75 لاکھ روپے مانگ رہا تھا،ایف آئی آر 

گوجرانوالہ:جم ٹرینر کے خلاف لڑکوں کی نا زیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے پہلے بھی مقدمات درج ہیں،

گوجرانوالہ:ملزم کے موبائل سے متعدد ویڈیوز بھی برآمد  کر لی گئی ہیں، 

گوجرانوالہ:گرفتار ملزم کے موبائل فونز قبضے میں لے کر فرانزک کے لیے بجھوا دیے گئے ہیں،

کوئی تبصرے نہیں