Add ڈاکٹر چوہدری طارق جاوید گجر کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور میں تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔زین الدین گ...
ڈاکٹر چوہدری طارق جاوید گجر کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور میں تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔زین الدین گجر
ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور میں تعینات ہونے پر عزیزواقارب اور سیاسی سماجی وکلاء کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری وساری
پسرور۔تفصیلات کے مطابق پسرور کی ہر دلعزیز شخصیت معروف معالج برائے چائلڈ ڈاکٹر طارق جاوید چوہدری کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور میں تعینات کر دیا گیا قبل از ڈاکٹر طارق جاوید چوہدری (بی ایچ کیو) بلگن میں بطور میڈیکل آفیسر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے،ڈاکٹر طارق جاوید سابق ڈپٹی ہیڈ ماسٹر جاوید ضمیر کے صاحبزادے اور گاؤں نیا سوہاوہ کے رہائشی اور گجر قوم سے تعلق رکھتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں