اے سی پسرور قمر محمود منج کا فوڈ ٹرکنگ پواٸنٹس کا اچانگ معاٸنہ پسرور (نامہ نگار )زیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور ڈپٹی کمشنر عدنان اعوان کی خص...
اے سی پسرور قمر محمود منج کا فوڈ ٹرکنگ پواٸنٹس کا اچانگ معاٸنہ
پسرور (نامہ نگار )زیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور ڈپٹی کمشنر عدنان اعوان کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود منج نے پسرور میں قاٸم مختلف فلور ٹرکنگ پواٸنٹس کا اچانک دورا کیا۔جن پواٸنٹس کا دورا کیا گیا ان میں سترا موڑ سیل پواٸنٹ ،چوک کھوکھراں سیل پواٸنٹ ،ڈسکہ موڑ سیل پواٸنٹ شامل ہیں ۔اس موقع پر اے سی پسرور قمر محمود منج نے کہا کہ سستا آٹا ہر شہری کا حق ہے اور یہ امانت ہر صورت ان تک پہنچاٸیں گے ،اس پر کوٸی سمجھوتا نہیں کیا جاۓ گا اور اس سلسلے میں اگر کوٸی سرکاری کوتاہی نظر آٸی تو ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی ۔
کوئی تبصرے نہیں