شہر ما پر سرور می گویند کان علم و شعور می گویند فارسی زبان کے مشہور شاعر دلشاد پسروری کے مذکورہ شعر سے تاریخی شہر پسرور کے علمی و ادبی مرتبے...
شہر ما پر سرور می گویند کان علم و شعور می گویند
فارسی زبان کے مشہور شاعر دلشاد پسروری کے مذکورہ شعر سے تاریخی شہر پسرور کے علمی و ادبی مرتبے کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔
پسرور کے فوری حل طلب مسائل یہ ہیں
1۔ پسرور کو لا ہور سے براستہ ڈھوڈہ shortest link سے ملایا جاۓ۔اور سیالکوٹ موٹر وے سے دو رویہ link سے ملایا جاۓ۔
2.سیالکوٹ پسرور روڈ کی ازسرِ نو تعمیر کو جلد مکمل کیا جائے
3۔سیوریج سسٹم کی بحالی۔
4۔خالی پلاٹوں میں پڑے کوڑے اور کچرے کے ڈھیر
5. ٹریفک جام کا مسئلہ
6۔ صحت، تعلیم ،شعور اور روزگار کے مسائل
7۔ انتظامی و اخلاقی۔ مسائل۔ چوری چکاری۔رہزنی۔ منشیات اور مہنگائی وغیرہ۔
کوئی تبصرے نہیں