لاہور (حماز گھمن )الیکشن کمیشن نے صوباٸی اسمبلی کے جنرل الیکشن کے لیے ضلع واٸز مردانہ ،زنانہ اور مشترکہ پولنگ اسٹیشن کی ابتداٸی لسٹ جاری کر ...
لاہور (حماز گھمن )الیکشن کمیشن نے صوباٸی اسمبلی کے جنرل الیکشن کے لیے ضلع واٸز مردانہ ،زنانہ اور مشترکہ پولنگ اسٹیشن کی ابتداٸی لسٹ جاری کر دی ۔ضلع سیال کوٹ میں مجوزہ 2048 پولنگ اسٹیشنز ،4828 پولنگ بوتھ،2048 پراٸزاٸیڈنگ آفیسرز،9656 اسٹنٹ پریذاٸیڈنگ آفیسرز اور 4828 پریذاٸیڈنگ افیسرز فراٸض سر انجام دیں گے ۔
کوئی تبصرے نہیں