Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

خواجہ آصف ذہنی طور پر مفلوج شخص ہے ،چوہدری فواد حسین

 پاکستان تحریک انصآف کے رہنما  چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ  ذہنی طور پر مفلوج شخص کو  ملک کا وزیر دفاع لگا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق...


 پاکستان تحریک انصآف کے رہنما  چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ  ذہنی طور پر مفلوج شخص کو  ملک کا وزیر دفاع لگا دیا گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کبھی مسئلہ کشمیر پر بات کی نہیں کی ۔خواجہ آصف نے  کبھی پاکستان کے دفاع پر  بھی بات  نہیں کی۔ 


چوہدری فواد حسین نے کہا  خواجہ آصف  کو صرف عمران خان فوبیا ہے ۔ذہنی طور پر مفلوج شخص کو وزیر دفاع لگا دیا گیا ہے یہ پاکستان کا نیشنل سیکیورٹی ڈیزاسسٹر ہے۔

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں