Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

یقین دلاتا ہوں تشدد نہیں ہوگا، تفریح کا انتظام ہے، لانگ مارچ میں فل انجوائے منٹ ہوگی: چیئرمین پی ٹی آئی

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں کو کہا ہے کہ میں آپ کو کہتا ہوں کہ کوئی تشدد نہیں ہوگا ۔ لانگ مارچ میں فل انجوائے منٹ ...


 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں کو کہا ہے کہ میں آپ کو کہتا ہوں کہ کوئی تشدد نہیں ہوگا ۔ لانگ مارچ میں فل انجوائے منٹ ہوگی ۔مارچ میں فیملیز آئیں گی اور ہر قسم کے لوگ آئیں گے۔


اعظم سواتی کے ساتھ نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ انتخابات کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی ۔ جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان کردوں گا۔ لوگ اب ان لوگوں سے تنگ آچکے ہیں۔ 


عمران خان نے کہا کہ لوگ مجھ سے لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں ۔ اب ہم لانگ مارچ کرنے لگے ہیں اور یہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا۔ان چوروں کو حکومت سے نکال کر ہی واپسی ہوگی۔ 

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں