سیالکوٹ: سپریم کورٹ کے وکیل چودھری خالد مسعود ایڈووکیٹ اور بریگیڈیٸر ر شاہد محمود کی پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار سے ملاقات...
سیالکوٹ: سپریم کورٹ کے وکیل چودھری خالد مسعود ایڈووکیٹ اور بریگیڈیٸر ر شاہد محمود کی پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار سے ملاقات، اس موقع پر سابق ضلع ناظم محمد اکمل چیمہ، چیرمین بیت المال ملک امان اللہ اعوان، عامر باجوہ ایڈووکیٹ، سید وسیم بخاری، جی ایم بھٹی سابق صدر بار، رانا سجاد اشرف، چودھری بشارت علی، راناتجمل حسین، مطیع الرسول، حامد محمود، چودھری اعجاز، رانا رضوان علی، اعجاز احمد چودھری، وسیم ارشد چودھری، زبیر شاہد بٹ، محمد عمر کھوکھر، چودھری حسان یوسف، حافظ عابد حسین، طارق مسعود چودھری، شکیل گورایہ، رانا اقبال خان سابق ناظم، چودھری عباس ججہ، عبدالمجید گجر سابق ناظم، رانا ندیم افضل، محمد شبیر گورایہ، غلام عباس گجر، عرفان کھوکھر، رضوان باجوہ، انصر ججہ ایڈووکیٹ، فیصل ججہ ایڈووکیٹ اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔ پی ٹی آٸی کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے چودھری خالد مسعود اور ان کے سینکڑوں ساتھیوں کی پی ٹی آٸی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع سیالکوٹ اور بشمول تحصیل پسرور میں پی ٹی آٸی سب سے بڑی اور مقبول پارٹی بن چکی ہے اور آٸیندہ عام انتخابات میں ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آٸی کلین سویپ کرے گی۔
کوئی تبصرے نہیں