Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

منشیات کے سدباب کیلئے خصوصی عدالتیں اور پولیس ا سٹیشن قائم کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

 وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ صوبے میں منشیات کے سدباب کیلئے خصوصی عدالتیں اور پولیس اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ۔  وزیراعلیٰ پنجاب  پرویز الٰ...


 وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ صوبے میں منشیات کے سدباب کیلئے خصوصی عدالتیں اور پولیس اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ۔


 وزیراعلیٰ پنجاب  پرویز الٰہی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے کیلئے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔تعلیمی اداروں میں منشیات کازہر پھیلانے والوں کو کڑ ی سزائیں دی جائیں گی۔پنجاب میں منشیات کے سدباب کیلئے بااختیار ادارہ بنایا جائے گا۔خصوصی عدالتیں اور پولیس سٹیشن قائم کئے جائیں گے۔


وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی  کا کہنا تھا  اساتذہ تعلیمی ادار وں میں منشیات سے بچاؤ کیلئے آگاہی پیدا کرنے میں اپنا موثر کردارادا کریں۔دین سے لگاؤ اوردینی تعلیم بھی منشیات سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔  

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں