Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ڈاکٹر محمد جنید نے پسرور کے شہریوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

 پسرور ۔ڈاکٹر جنید کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ جمتہ المبارک کو مریضوں کا چیک اپ فری ہوگا پسرور کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر محمد جنید نے ا...



 پسرور ۔ڈاکٹر جنید کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔

جمتہ المبارک کو مریضوں کا چیک اپ فری ہوگا

پسرور کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر محمد جنید نے اپنے کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔کلینک بالمقابل عید گاہ ماڈل ٹاٶن میں قاٸم کیا گیا ہے ۔ڈاکٹر محمد جنید نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا میں اپنے شہر پسرور کے مکینوں کی محبت کا مقروض ہوں جس کو عوام کی طبی خدمات سر انجام دے کر اتارنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔میرے شہر کے مکینوں نے مجھے لازوال محبت سے نوازا ہے جس پر تا حیات ان کا شکر گزار ہوں ۔ڈاکٹر جنید کلینک میں أنتہاٸی مناسب فیس میں مریضوں کا چیک اپ کیا جاۓ گا جب کہ جمعتہ المبارک کو مریضوں کا فری چیک اپ کیا جاۓ گا۔کلینک کے اوقات صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک ہیں  ۔

1 تبصرہ