Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

النور ہسپتال پسرور* میں *کارڈیک کئیر سنٹر* کا افتتاح

*النور ہسپتال پسرور* میں  *کارڈیک کئیر سنٹر* کا افتتاح کر دیا گیا.  جدید ترین سہولیات سے لیس یہ ہسپتال ضلع سیالکوٹ میں ادریس ہسپتال کے بعد د...


*النور ہسپتال پسرور* میں  *کارڈیک کئیر سنٹر* کا افتتاح کر دیا گیا.  جدید ترین سہولیات سے لیس یہ ہسپتال ضلع سیالکوٹ میں ادریس ہسپتال کے بعد دوسرا ہسپتال ہے جس میں کارڈیک کے تمام شبعہ جات موجود ہوں گے۔ اہلیان پسرور کے لیے بلاشبہ ڈاکٹر اعجاز اسلم فیملی کی طرف سے ایک بہترین تحفہ ہے۔ اس سے پہلے آپ ڈائیلاسز اور سی ٹی سکین جیسی جدید سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ ہم ڈاکٹر اعجاز اسلم کے مشکور ہیں۔ پسرور اس نعمت کے لیے آپکا مقروض رہے گا۔۔۔ 

تقریب میں ڈاکٹر اعجاز اسلم صاحب کے والد گرامی جناب محمد اسلم صاحب، جناب عمر فاروق مائر (سینئر وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی پنجاب)، رانا محمد کاشف لطیف، فخر پسرور ڈاکٹر میاں ولید انجم، ڈاکٹر ہمایوں (ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور)، ڈاکٹر میاں تبسم (سی ای او ایس ایم سی)، ڈاکٹر سعد گل اور جناب حافظ مشہور صاحب سمیت ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں