Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی انتہاپسند ہے: بلاول بھٹو

 لاہور : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان  کو پاکستان کا  سب سے بڑا سیاسی انتہا پسند قرار دے دیا ۔کہتے ہیں حکومت ...


 لاہور : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان  کو پاکستان کا  سب سے بڑا سیاسی انتہا پسند قرار دے دیا ۔کہتے ہیں حکومت کی تبدیلی کا واحد راستہ پارلیمان ہے عمران خان پاکستان کا واحد وزیر اعظم تھا جو پارلیمان میں جمہوری طریقہ سے اقتدار سے نکالا گیا۔

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے وزیر خارجہ نے کہا کہ اضی میں وزار اعظم کو پھانسی یا خود کش حملوں اور جلاوطنی اور غیر جمہوری طریقوں کو ہٹایا گیا لیکن ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک سلیکڈڈ کو جمہوری طریقے سے اقتدار سے نکالا گیا۔ 


انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے سیاست کی قربانی دے کر ملک کو بچایا ۔ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے۔ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیلاب ہونا چاہیے تھا لیکن بدقسمتی سے یہ نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں