Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ...


 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔


نیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔  ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال ،کے پی دہشت گردی واقعات، سی پیک سیکیورٹی سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔


کوئی تبصرے نہیں