پسرور اسسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور سے صدر بار نیاز باجوہ ایڈووکیٹ۔ سیکرٹری بار رانا شاہد ایڈووکیٹ کی ملاقات پسرور بار ایسوسی ایشن پ...
پسرور اسسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور سے صدر بار نیاز باجوہ ایڈووکیٹ۔ سیکرٹری بار رانا شاہد ایڈووکیٹ کی ملاقات
پسرور بار ایسوسی ایشن پسرور کے صدر نیاز احمد باجوہ ایڈووکیٹ، سیکرٹری بار رانا شاہد علی ایڈووکیٹ اور سینٸر ممبر بار چودھری رفاقت گجر ایڈووکیٹ نے اسسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور سے ملاقات کی اور انہیں پسرور میں بطور اے سی چارج سنبھالنے پر مبارک دی۔ اس موقع پر اے سی پسرور نے یقین دلایا کہ وہ سول سوساٸٹی، پسرور بار اور سماجی تنظیموں کے تعاون سے علاقے کے مساٸل حل کرنے اور گورننس بہتر بنانے کی کوشش کریں گے،،،،،
کوئی تبصرے نہیں