Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، توہین عدالت لگنے کا عندیہ

 رانا ثناء اللہ کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم اسلام آباد: بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد رانا ثناء اللہ پر توہین عدالت ل...


 رانا ثناء اللہ کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد رانا ثناء اللہ پر توہین عدالت لگنے کی تلوار لٹک گئی۔

ایک بیان میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم نے تھانہ سیکرٹریٹ سے روانہ ہوتے ہوئے کہا کہ ہم عدالت کے حکم پر یہاں آئے تھے، روز نامچے میں اپنی اسلام آباد آمد اور روانگی بھی درج کی ہے۔

اینٹی کرپشن ٹیم نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد پولیس ہمارے تعاون نہیں کر رہی، ہم نے تمام قانونی تقاضے پورے کئے ہیں لہٰذا کورٹ کو بتائیں گے کہ اب وہ توہین عدالت لگائے یا جو بھی کرے۔

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں