Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

رمیز راجہ کی چھٹی ؟ وزیر اعظم نے اعلان کردیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے انہیں پانچ چھ مہینے اور موقع ملنا چاہیے تھا اب ...


 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے انہیں پانچ چھ مہینے اور موقع ملنا چاہیے تھا اب ان کے بارے میں کچھ سوچیں گے۔ پی سی بی میں تبدیلیوں کے بارے میں مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔


اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جلد ہی یہ کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ 


انہوں نے کہا کہ سپورٹس کے حوالے سے ہمارے حکومت اچھی پالیسیاں بنا رہی ہے جو جلد عوام کے سامنے آئیں گی۔ 

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں