Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی، حافظ نعیم الرحمن

 کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے ب...


 کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی۔گورنر سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے ایم کیو ایم تقسیم کا شکار ہے۔


ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کسی بھی صورت میں بلدیاتی الیکشن ملتوی نہیں ہونے چاہئیں، آج الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ ہونا ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر حیرانی ہو رہی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں