لاہور کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما حامد زمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آ...
لاہور کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما حامد زمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ روز حامد زمان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لاہورسے گرفتار کیا تھا۔
ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جس پر عدالت نے کچھ دیر کی تاخیر کے بعد اس ضمن میں فیصلہ سنا دیا تھا۔
ویب ڈیسک
کوئی تبصرے نہیں