Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اب اسحق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، فوا دچوہدری

  اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب اسحق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے۔ اپنے بیان ...


 

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب اسحق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے۔ اپنے بیان میںسابق وزیر نے کہاکہ حیران ہوں عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں۔ سابق وزیر نے کہاکہ یہ تماشہ رجیم چینج کا سب سے بڑا مقصد تھا،بدقسمتی ہے این آر او 2 پر عملدرآمد ہو رہا ہے اورسوائے عمران خان کے سب خاموش ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں