وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا...
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا ۔
وزیر اعلیٰ پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ظہور الٰہی شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تھے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چودھری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا ،
سیکیورٹی عملہ ناکام ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بھاگ کر زہریلی مکھیوں سے جان چھڑوائی ۔
زہریلی مکھیوں کے ڈر سے وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کا عملہ جلدی گاڑی کے دروازے کھولنے کی آوازیں لگاتا رہا ،
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی زہریلی مکھیوں کے ڈر سے گاڑی میں سوار ہو کر ظہور پیلس سے روانہ ہوگئے۔
کوئی تبصرے نہیں