Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

فرزند پسرور ڈاکٹر ولید نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ۔ڈاکٹر ولید ہمیں آپ پر فخر ہے

 ڈاکٹر ولید بلاشبہ پسرور کا فخر ہیں جو اپنی مٹی سے وفا کا حق ادا کر رہیں ۔جس علاج کے لیے پسرور و گرد و نواح کے باسیوں کو لاہور یا دوسرے شہرو...











 ڈاکٹر ولید بلاشبہ پسرور کا فخر ہیں جو اپنی مٹی سے وفا کا حق ادا کر رہیں ۔جس علاج کے لیے پسرور و گرد و نواح کے باسیوں کو لاہور یا دوسرے شہروں میں جانا پڑتا تھا وہ اب ڈاکٹر ولید اللہ کی عطا سے پسرور جیسے شہر میں کر رہے ہیں ۔طبی خدمات کے ساتھ تحقیق اور طریقہ علاج میں نت نٸے رجحانات سے آگاہ رہنے کے لیے اپنی علمی پیاس بھی بجھاتے دکھاٸی دیتے ہیں اسی سلسلے کی تازہ کڑی اور کامیابی کی روداد پڑھتے ہیں ڈاکٹرولید کے اپنے قلم سے 


الحمدللہ کوشیری سنٹر یونیورسٹی آف ڈنڈی اسکاٹ لینڈ یو کے میں بیریاٹرکس/ موٹاپا اور بالائی معدے کی سرجری کورس آج مکمل ہوا۔ 

انشااللہ یہ خدمات پسرور، نارووال اور ڈسکہ میں کم قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔

 انشاء اللہ جلد اپنے اساتذہ کی مدد سے باریاٹرکس/ موٹاپے اور میٹابولک سرجری کے لیے اچھی طرح سے لیس سینٹر کا افتتاح کریں گے۔


Alhamdulillah Finished with Bariatrics/Obesity And Upper Gastrointestinal Surgery Course in Cushieri Center University of Dundee Scotland UK.

InshaAllah These Services Will Be Provided at Low Cost In Pasrur,Narowal and Daska.

InshaAllah Soon we will Inaugurate Well Equiped Center for Bariatrics/Obesity and Metabolic Surgery with Help of My Seniors.


Cushieri Course Covered Following in Detail:

•Hepatobilliary Surgery having Lap CBD Exploration

•Bariatrics Surgery having Lap Sleeve Gastrectomy and Gastric Bypass

•Fundoplications and Gastroenterostomies

•Laparoscopic Suturing

•Intraoperative Cholangiography

•Articulating Lap Instruements Experience

•Robotics Surgery Experience

کوئی تبصرے نہیں