Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا

  اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا، سینیٹ اجلاس پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ، اسلام...


 

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا، سینیٹ اجلاس پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں